the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
یورپی یونین کے خارجی امور اور سکیورٹی پالیسی کی اعلیٰ نمائندہ محترمہ فیڈیریکا موغیرینی نے آج وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔وزیراعظم نریندرمودی اور محترمہ موغیرینی نے باہمی دلچسپی کے علاقائی اور



عالمی واقعات پر تبادلہ خیال کیا۔وزیراعظم اور محترمہ موغیرینی نے اس ضرورت سے اتفاق کیا کہ بھارت اور یوورپی یونین کے درمیان سکیورٹی سے متعلق تعاون خاص طور پر دہشت گردی کی روک تھام سے متعلق تعاون کو مستحکم بنایا جائے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.